ابعادی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - طول، عرض اور عمق رکھنے والا، ابعاد ثلاثہ کا حامل، مادی۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - طول، عرض اور عمق رکھنے والا، ابعاد ثلاثہ کا حامل، مادی۔