ابعاض
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (مجموعے یا زیادہ تعداد میں سے) چند، کوئی، کچھ (اشخاص یا اشیا کے لیے)؛ اجزاء۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (مجموعے یا زیادہ تعداد میں سے) چند، کوئی، کچھ (اشخاص یا اشیا کے لیے)؛ اجزاء۔