ابعد

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بعید تر، زیادہ دور، بہت پرے۔ "قریب رشتے والا بہ نسبت دور کے رشتے والے کے بلاشبہ ہم سے زیادہ جزئیت رکھتا ہے اور اسی طرح بعید بہ نسبت ابعد کے۔"      ( ١٨٩٨ء، سرسید، مضامین، ٢٢:٢ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق ہے ثلاثی مجرد کے باب سے اسم تفضیل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٩٨ء کو "مضامین سرسید" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

اصل لفظ: بعد