ابلخہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لوے کے برابر اور مینا سے مشابہ ایک خوش آواز چڑیا، جس کے پر سیاہ یا بھورے ہوتے ہیں اور پوٹا سفید (لاطینی Linnaeus)
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - لوے کے برابر اور مینا سے مشابہ ایک خوش آواز چڑیا، جس کے پر سیاہ یا بھورے ہوتے ہیں اور پوٹا سفید (لاطینی Linnaeus)