ابلہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بیوقوف، سیدھا، احمق، سادہ لوح۔  آب و گل تیری حرارت سے جہان سوز و ساز ابلہ جنت تری تعلیم سے دانائے کار      ( ١٩٣٨ء، ارمغان حجاز، ٢٢٠ )

اشتقاق

عربی زبان سے اسم مشتق ہے، ثلاثی مجرد کے باب سے اسم تفضیل ہے، اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨١٠ء کو "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اصل لفظ: بلہ