ابلیسیت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - شیطنت، بدنفسی، باطل پرستی، سرکشی۔      "اس ضابطہ کی پہلی دفعہ کلمہء عبودیت ہو نہ کہ اس کی بنا خود بینی پر ہو کہ یہ تو عین ابلیسیت ہوئی۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٢٢ء، مقالات ماجد، ٧٣ )

اشتقاق

بلس  اِبْلِیسی  اِبْلِیسِیَّت

مثالیں

١ - شیطنت، بدنفسی، باطل پرستی، سرکشی۔      "اس ضابطہ کی پہلی دفعہ کلمہء عبودیت ہو نہ کہ اس کی بنا خود بینی پر ہو کہ یہ تو عین ابلیسیت ہوئی۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٢٢ء، مقالات ماجد، ٧٣ )

اصل لفظ: بلس
جنس: مؤنث