ابوالارامل

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - محتاجوں اور بیواؤں کا باپ یا سرپرست؛ (مراد) آنحضرت صلعم۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - محتاجوں اور بیواؤں کا باپ یا سرپرست؛ (مراد) آنحضرت صلعم۔