ابوالارواح

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - روحوں کا مبدا، جس کی روح سے تمام روحیں خلق ہوئیں، (مراد) آنحضرت صلعم۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - روحوں کا مبدا، جس کی روح سے تمام روحیں خلق ہوئیں، (مراد) آنحضرت صلعم۔