ابوالقاسم
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی کنیت۔ "بشارت ہو کہ حضرت ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمین پر ظاہر ہونے کا زمانہ آیا۔" ( ١٩٢٣ء، سیرۃ النبیۖ، ٦٨٤:٣ )
اشتقاق
عربی زبان سے مرکب اضافی ہے۔ 'ابو' کے ساتھ اسم معرفہ 'قاسم' بطور مضاف الیہ استعمال کیا گیا ہے۔
مثالیں

جنس: مذکر