ابوالہول

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - مصر قدیم کا ایک عظیم الجثہ اور مہیب المنظر مجسمہ جس کا دھڑ شیر کا اور چہرہ عورت کا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - مصر قدیم کا ایک عظیم الجثہ اور مہیب المنظر مجسمہ جس کا دھڑ شیر کا اور چہرہ عورت کا ہے۔