ابچھرا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - راجا اندر کے دربار کی رقاصہ، پری۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - راجا اندر کے دربار کی رقاصہ، پری۔ a female dancer in the court of Indra; also apchhara and apsara.