ابیر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - زعفران کی آمیزش سے تیار کردہ دارلال جوابرک کے برادے اور سنگھاڑے کے آٹے وغیرہ میں لالی اور خوشبوئیں (صندل وغیرہ) ملا کر بنایا جاتا ہے، عموماً ہولی کے تہوار میں ہندو ایک دوسرے پر چھڑکتے اور چہرے پر ملتے ہیں؛ گلال۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - زعفران کی آمیزش سے تیار کردہ دارلال جوابرک کے برادے اور سنگھاڑے کے آٹے وغیرہ میں لالی اور خوشبوئیں (صندل وغیرہ) ملا کر بنایا جاتا ہے، عموماً ہولی کے تہوار میں ہندو ایک دوسرے پر چھڑکتے اور چہرے پر ملتے ہیں؛ گلال۔