ابیری
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - ابیر سے منسوب: ابیر کے رنگ کا، سیاہی مائل لال، جیسے: گلابی کی بجائے تم ابیری کاغذ کیوں لے آئے۔
اشتقاق
معانی صفت نسبتی ١ - ابیر سے منسوب: ابیر کے رنگ کا، سیاہی مائل لال، جیسے: گلابی کی بجائے تم ابیری کاغذ کیوں لے آئے۔