ابیضاض

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سفید ہو جانا، کسی اور رنگ میں سفیدی کا مل جانا، عموماً مصطلحات طب میں مستعمل، جیسے: ابیضاض الام، ابیضاض العین۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سفید ہو جانا، کسی اور رنگ میں سفیدی کا مل جانا، عموماً مصطلحات طب میں مستعمل، جیسے: ابیضاض الام، ابیضاض العین۔