ابیضیت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ابیض جس کا یہ اسم کیفیت ہے، سفیدی، اجلاپن، (مجازاً) سفید پوشی۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - ابیض جس کا یہ اسم کیفیت ہے، سفیدی، اجلاپن، (مجازاً) سفید پوشی۔