ات

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نہایت، بہت، بہت زیادہ۔ ١ - بہت۔ "اے ات سندر نار ہم پر دیا کر، ہم پیاسے ہیں۔"      ( ١٩٢٠ء، چار چاند، فراق، ١٠١ )

اشتقاق

سنکرت زبان سے اردو میں داخل ہوا، ماخذ زبان میں اصل تلفظ 'آتِ' ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٤٣٥ء کو "کدم راو پدم راو" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بہت۔ "اے ات سندر نار ہم پر دیا کر، ہم پیاسے ہیں۔"      ( ١٩٢٠ء، چار چاند، فراق، ١٠١ )