اتارا
قسم کلام: اسم
معنی
١ - ڈیرہ ڈالنے یا ٹکنے کا نام۔ اُترنےکی جگہ یا پڑاو کا مقام۔ ندی پار کرنے کی حالت۔ صدقہ ۔ گھاٹ
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - ڈیرہ ڈالنے یا ٹکنے کا نام۔ اُترنےکی جگہ یا پڑاو کا مقام۔ ندی پار کرنے کی حالت۔ صدقہ ۔ گھاٹ
جنس: مذکر