اتاق

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کمرہ، حجرہ "شاہی مہمان سمجھ کر اتاق شاہی میں ٹھہرایا گیا۔"      ( ١٩٤٠ء، آغا شاعر، لیلٰی دمشق، ٣٢ )

اشتقاق

ترکی زبان کے لفظ 'اوتاغ' سے ماخوذ ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٥٥ء کو "غزوات حیدری" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - کمرہ، حجرہ "شاہی مہمان سمجھ کر اتاق شاہی میں ٹھہرایا گیا۔"      ( ١٩٤٠ء، آغا شاعر، لیلٰی دمشق، ٣٢ )

جنس: مذکر