اترائی
قسم کلام: اسم
معنی
١ - نشیب ۔ دریا سے پار ہونے کا محصول۔ پیاڑ سے اترنے کا کرایہ ۔ بدلہ ۔ احسان کا بدلہ
اشتقاق
معانی اسم ( مؤنث ) ١ - نشیب ۔ دریا سے پار ہونے کا محصول۔ پیاڑ سے اترنے کا کرایہ ۔ بدلہ ۔ احسان کا بدلہ
جنس: مؤنث