اترانگ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (موسیقی) سرگم کی سپتک کے دوسرے حصے (پا، دھا، نی، سا) کا مجموعی نام جو پنجم اور ٹیپ کے کھوج سروں پر مشتمل ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (موسیقی) سرگم کی سپتک کے دوسرے حصے (پا، دھا، نی، سا) کا مجموعی نام جو پنجم اور ٹیپ کے کھوج سروں پر مشتمل ہوتا ہے۔