اتروائی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (سواری یا سامان وغیرہ کو) اتارنے کی اجرت، کرایہ، بھاڑا، جیسے: سامان کو فہرست سے ملا کر قلی کو اتروائی دے دو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (سواری یا سامان وغیرہ کو) اتارنے کی اجرت، کرایہ، بھاڑا، جیسے: سامان کو فہرست سے ملا کر قلی کو اتروائی دے دو۔