اتم

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - سب سے بڑھ کر، برتر، افضل۔ "ظاہر بظاہر اچھے خاندان، اُتَّم اور بڑے راج کا مالک تھا۔"      ( ١٩٣٥ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ٢٠| ٥:٣ ) ٢ - انسب، بہتر، بجا "اب یہی اتم ہے کہ اس کو دھرمی سے اپنے تئیں پھونک کر راکھ بناؤ۔"      ( ١٨٢٤ء، سید عشرت، ١١ )

اشتقاق

سنسکرت زبان کے لفظ 'اتم' سے ماخوذ ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٤٣٥ء کو "کدم راو پدم راو" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

اصل لفظ: اُتَم