اتنی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - اس قدر، اس درجہ، اس حد تک، اس قدر کم۔ "کمی ہے تو اتنی کہ یہاں کے عوام بے علم اور کمزور ہیں۔" ( ١٩٢٨ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ١٣: ١٠، ٤ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت 'اتنا' کی تانیث ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٨٤ء کو "عشق نامہ" میں مومن کے ہاں
مثالیں
١ - اس قدر، اس درجہ، اس حد تک، اس قدر کم۔ "کمی ہے تو اتنی کہ یہاں کے عوام بے علم اور کمزور ہیں۔" ( ١٩٢٨ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ١٣: ١٠، ٤ )
جنس: مؤنث