اتو
قسم کلام: اسم
معنی
١ - وہ آلہ جس پر نقش کرتے اور بیل بوٹے بناتے ہیں۔ کشیدہ کاری۔ بیل بوٹے
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - وہ آلہ جس پر نقش کرتے اور بیل بوٹے بناتے ہیں۔ کشیدہ کاری۔ بیل بوٹے
جنس: مذکر