اثالب

قسم کلام: اسم

معنی

١ - ثلب کی جمع۔ وہ مکان جو عربوں نے پہاڑوں کو کھود کر بنائے تھے اور ان میں نقش و نگار بنائے جاتے تھے

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - ثلب کی جمع۔ وہ مکان جو عربوں نے پہاڑوں کو کھود کر بنائے تھے اور ان میں نقش و نگار بنائے جاتے تھے

جنس: مذکر