اثاناسیوسی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - اسقف اعظم اثانا سیوس کا مسلک جو قسطنطنین کے عہد میں تھا اور دہریت وجود خدا سے انکار، زندقیت، بے دینی، خداناشناسی اور کفر وغیرہ پر یقین رکھتا تھا۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - اسقف اعظم اثانا سیوس کا مسلک جو قسطنطنین کے عہد میں تھا اور دہریت وجود خدا سے انکار، زندقیت، بے دینی، خداناشناسی اور کفر وغیرہ پر یقین رکھتا تھا۔