اثرگیر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - اثر لینے والا، متاثر ہونے والا، جیسے : اثرگیر طبیعت والے اشخاص خوشی اور رنج دونوں کے محرکات سے جلد متاثر ہو جاتے ہیں۔

اشتقاق

عربی زبان کے لفظ 'اَثَر' کے ساتھ 'گرفْتَن' مصدر سے فعل امر 'گیر' لگایا گیا ہے۔ اردو میں بطور لاحقۂ فاعلی مستعمل ہے۔