اثل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک درخت جس کی لکڑی سے عرب کے باشندے ہنڈیاں اور پیالے بناتے ہیں، جھاؤ کا درخت (جس کی پتیاں اونٹ بہت کھاتا ہے)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک درخت جس کی لکڑی سے عرب کے باشندے ہنڈیاں اور پیالے بناتے ہیں، جھاؤ کا درخت (جس کی پتیاں اونٹ بہت کھاتا ہے)۔