اجارہ
قسم کلام: اسم
معنی
١ - کسی چیز کی تجارت پر بلا شرکت غیر سے قبضہ ٢ - اُجرت پر دینا
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - کسی چیز کی تجارت پر بلا شرکت غیر سے قبضہ ٢ - اُجرت پر دینا ٣ - کرایہ ۔ٹھیکہ ٤ - دعویٰ۔ حکومت ۔قبضہ ۔ قابو۔ اختیار۔ جمع اجارات
جنس: مذکر