اجازت

قسم کلام: اسم

معنی

١ - حکم ۔ اِرشاد۔ پروانگی ۔ منظوری ۔ کسی پیر کا اپنے مُرید کو وظیفہ پڑھنے کا اختیار دینا

اشتقاق

معانی اسم ( مؤنث ) ١ - حکم ۔ اِرشاد۔ پروانگی ۔ منظوری ۔ کسی پیر کا اپنے مُرید کو وظیفہ پڑھنے کا اختیار دینا

جنس: مؤنث