اجان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ سمت جدھر سے دریا بہتا ہے، دریا کے نکلنے کی سمت۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ سمت جدھر سے دریا بہتا ہے، دریا کے نکلنے کی سمت۔ The direction or part of a river which is opposite to the course of the stream; up the stream against the tide.