اجتماعی
معنی
١ - اجتماع سے منسوب۔ "اجتماعی قوت کو حمے لیوزیا نے گھیرا۔" رجوع کریں: ( ١٩٢٥ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ١٠، ٣٢، ٩ ) ١ - سوشلزم کے نظریے کا ماننے والا شخص، سوشلسٹ۔ "اگر نہضت ادبی و نہضت قومی لازم و ملزوم ہیں جیسا کہ آج کل اکثر اجتماعیین کا دعوٰی ہے تو پھر سوسائٹی کا وہ کون سا مقصد ہے جو ایسے مضامین سے پورا نہیں ہو سکتا۔" ( ١٩٢٣ء، ماہنامہ نگار، جنوری، ٧٣ )
اشتقاق
جمع اِجْتِماع اِجْتِماعی
مثالیں