اجتماعیت
قسم کلام: اسم
معنی
١ - ایک جگہ اکھٹا ہونا ۔ ٢ - ایک نظریہ جس کی رو سے ملکیت انفرادی نہیں اجتمائی ہونی چاہئے
اشتقاق
معانی اسم ( مؤنث ) ١ - ایک جگہ اکھٹا ہونا ۔ ٢ - ایک نظریہ جس کی رو سے ملکیت انفرادی نہیں اجتمائی ہونی چاہئے
جنس: مؤنث