اجرمسمی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - [ فقہ ]  جو اجرت طے ہوئی ہو، (کسی کام کی) طے شدہ اجرت۔ "اجر مثل اجر مسمٰی سے زیادہ نہ دیوے۔"      ( ١٨٦٧ء، نورالہدایہ (ترجمہ)، ٧:٤ )

اشتقاق

عربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ لفظ 'اجر' کے ساتھ 'مسمٰی' جو ثلاثی مزید فیہ کے باب سے مفعول ہے، لگایا گیا ہے۔

مثالیں

١ - [ فقہ ]  جو اجرت طے ہوئی ہو، (کسی کام کی) طے شدہ اجرت۔ "اجر مثل اجر مسمٰی سے زیادہ نہ دیوے۔"      ( ١٨٦٧ء، نورالہدایہ (ترجمہ)، ٧:٤ )

جنس: مذکر