اجری

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - پختہ اینٹ کے رنگ کا (گھوڑے یا کبوتر کے لیے مستعمل)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - پختہ اینٹ کے رنگ کا (گھوڑے یا کبوتر کے لیے مستعمل)۔