اجمل

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بہت حسین، نہایت خوبصورت، بڑا صاحب جمال۔ "آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اجمل خلق اور اکرم بشر . ہیں۔"      ( ١٨٥١ء، ترجمہ عجائب القصص، ٤٣٤:٢ ) ٢ - عمدہ، بہت عمدہ، پسندیدہ (شے یا امر وغیرہ)۔ "یہ خاتون قدرت کی تصانیف اجمل پر بہت دل لگا کر متوجہ ہوتی ہیں۔"      ( ١٩٣٠ء، ادبستان،۔ ٢٠٢ )

اشتقاق

عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مجرد کے باب سے اسم تفضیل ہے۔ اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٧٩١ء کو "ہشت بہشت" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

اصل لفظ: جمل