اجنبیت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - اجنبی کا اسم کیفیت      "رفتہ رفتہ یہ نیا راستہ اس کے پیروں کو لگ جاتا اور اس کی اجنبیت دور ہو جاتی ہے۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٣٣ء، نقدالادب، ١٩ )

اشتقاق

جنب  اَجْنَبی  اَجْنَبِیَّت

مثالیں

١ - اجنبی کا اسم کیفیت      "رفتہ رفتہ یہ نیا راستہ اس کے پیروں کو لگ جاتا اور اس کی اجنبیت دور ہو جاتی ہے۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٣٣ء، نقدالادب، ١٩ )

اصل لفظ: جنب
جنس: مؤنث