اجنٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (کسی شخص یا ادارے کا) نمائندہ گماشتہ یا وکیل (جو اس کی نیابت میں کام کرے، دلال۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (کسی شخص یا ادارے کا) نمائندہ گماشتہ یا وکیل (جو اس کی نیابت میں کام کرے، دلال۔ agent.