اجھینا

قسم کلام: اسم

معنی

١ - چولہے میں اُپلے جورنے کا ایک طریقہ۔ دودھ وغیرہ کی ہانڈی کے نیچے ایک بار اُپلے لگا دینا جو اس کے پکنے تک کفایت کرے

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - چولہے میں اُپلے جورنے کا ایک طریقہ۔ دودھ وغیرہ کی ہانڈی کے نیچے ایک بار اُپلے لگا دینا جو اس کے پکنے تک کفایت کرے

جنس: مذکر