اجیرن

قسم کلام: صفت

معنی

١ - ناگوار، ان پچ، غیر مُنہضم، وہ کھانا جو ہضم نہ ہو ٢ - خلافِ طبع، نامرغوب، ناپسند

اشتقاق

اس کا ماخذ سنسکرت کا لفظ اجیرنم ہے