اجیٹن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بڑے فوجی افسروں کا مددگار جوان کے احکام کا نفاذ کرتا اور ان کی طرف سے خط و کتابت کرتا ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - بڑے فوجی افسروں کا مددگار جوان کے احکام کا نفاذ کرتا اور ان کی طرف سے خط و کتابت کرتا ہے۔ Adjutant (of which it is a corr.)