احتجاجاً

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - احتجاج کی غرض سے، بطور احتجاج، احتجاج کے لیے۔      "بیگم سوئیں تو نہیں مگر احتجاجاً خاموش ہو گئیں۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٣٧ء، دنیاے تبسم، ٨٨ )

اشتقاق

حجج  اِحْتِجاج  اِحْتِجاجاً

مثالیں

اصل لفظ: حجج