احترازاً
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - بچنے کی غرض سے، بچے رہنے کے لیے۔ 'احترازاً عن لاطناب دو قسطوں میں . قناعت کرتا ہوں۔" ( ١٨٤٦ء، تذکرہ اہل دہلی، ٥٤ )
اشتقاق
حرز اِحْتِراز اِحْتِرازاً
مثالیں

اصل لفظ: حرز