احتقان
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - مبرز کے ذریعے پیٹ میں دوا یا پانی پہنچانے کا عمل، حقنہ، عمل، انیما۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم کیفیت ١ - مبرز کے ذریعے پیٹ میں دوا یا پانی پہنچانے کا عمل، حقنہ، عمل، انیما۔ احتقان جلدی (عربی) احتقان مصلی