احتلال
معنی
١ - (ایک شخص یا قوم کا دوسرے شخص یا قوم کے پاس) نزول، ورود۔ "مصر میں برطانیہ کا استمراری احتلال دولت معظمہ برطانیہ کی بربادی کا باعث ہو گا۔" ( ١٩١٨ء، مسئلہ شرقیہ(ترجمہ)، ١٥١ )
اشتقاق
عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب افتعال سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ ١٩١٨ء کو "مسئلہ شرقیہ (ترجمہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں