احتکار
معنی
١ - (کسی شے خصوصاً غلے کو) آئندہ مہنگا بیچنے کے لیے روک رکھنے کا عمل، ذخیرہ اندوزی "یہی وہ خود غرضی تھی جس نے احتکار یا اختصاصی تجارت کی طرح دنیا میں ڈالی۔" ( ١٩٢٣ء، ماہنامہ 'نگار' لکھنو، اگست، ٨٤ )
اشتقاق
عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب افتعال سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ ١٨٤٨ء کو "احوال الانبیا" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں