احسن
معنی
١ - جو بہت اچھا یا سب سے اچھا ہو۔ بہت خوب، نہایت عمدہ 'المختصر کام دونوں اچھے اور احسن تھے۔" ( ١٩١٢ء، شہید مغرب، ٥١ ) ٢ - بہت خوبصورت، نہایت حسین۔ "ہونٹ حضرت کے . احسن اور الطف سب آدمیوں کے ہونٹوں سے تھے۔" ( ١٨٥١ء، ترجمہ عجائب القصص، ٩٦:٢ )
اشتقاق
عربی زبان سے اسم مشتق ہے، ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل 'حسین' کی تفضیل ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٠٢ء کو "مرد افروز" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں