احصان

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - مجرد اور غیر شادی شدہ ہونے کی کیفیت، کنوار پن، پاک دامنی (عموماً عورت کے لیے مستعمل)۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - مجرد اور غیر شادی شدہ ہونے کی کیفیت، کنوار پن، پاک دامنی (عموماً عورت کے لیے مستعمل)۔ besieging;  circumscribing;  restraining.