احقر
قسم کلام: صفت
معنی
١ - زیادہ حقیر۔ نہایت ذلیل۔ فددی۔ بندہ [ بعض لوگ انکسار سے اپنی بابت یہ لفظ استعمال کرتے ہیں ۔ جمع ؛ احقران
اشتقاق
معانی صفت ١ - زیادہ حقیر۔ نہایت ذلیل۔ فددی۔ بندہ [ بعض لوگ انکسار سے اپنی بابت یہ لفظ استعمال کرتے ہیں ۔ جمع ؛ احقران