احول

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ شخص جس کی ایک پتلی ایک طرف پھری ہوئی ہو جس کے سب ایک کے دو نظر آئیں، کج نظر، بھینگا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - وہ شخص جس کی ایک پتلی ایک طرف پھری ہوئی ہو جس کے سب ایک کے دو نظر آئیں، کج نظر، بھینگا۔ squinting squint - eyed